Talaash e Haq
  • About
  • Blog
  • Contact
  • FAQ
  • Gallery
  • Resources
  • اس ویب سائٹ کو بنانے کا مقصد

    مارچ 13, 2025
    Uncategorized

    الحمداللہ اللہ نے اپنے فضل و کرم سے مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا، زندگی کا ایک کثیر وقت پیسے کمانے اور ذمہ داریوں کو نبھانے میں گزر گیا۔ کچھ فرصت ملی اور مسلمان ہونے کا مطلب سمجھا، اپنے ارد گرد دیکھا، موت کے بارے، آخرت کے بارے خیال آیا تو سمجھنا شروع کیا کہ ہم…

  • 26۔نماز با جماعت کیوں؟

    جنوری 9, 2024
    Uncategorized

    نماز اسلامی سرگرمیوں کا حصہ ہے اور مسجد اسلامی تہذیب کی پہلی علامت۔ جہاں بھی مسلمانوں کا معاشرہ قائم ہوتا ہے، وہاں وہ سب سے پہلے نماز قائم کرنے کی فکر کرتے ہیں کیونکہ : اَلَّـذِيْنَ اِنْ مَّكَّنَّاهُـمْ فِى الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلَاةَ وَاٰتَوُا الزَّكَاةَ وَاَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَـهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ۔ ( الحج: ٣١ ) ترجمہ: "یہ…

  • 23۔اسلام میں مسجد کا کردار کیا ہے؟

    جنوری 9, 2024
    Uncategorized

    مسجدوں کی جگہیں اغراض و مقاصد کے لئے استعمال سے ہٹ کر انسانوں اور ان کے پروردگار کے درمیان نقطہ اتصال اور انسانوں کی روحانی سربلندی کا مرکز بن جاتی ہیں یہ ان جگہوں کے بلند مقام کی بھی دلیل ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ ایک دن رسول ﷺل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…

  • 21۔انسانی فکر پر قرآن کا کیا اثر پڑتا ہے؟

    جنوری 9, 2024
    Uncategorized

    بہت سے لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ دین کا تعلق عقل سے پہلے دل سے ہے۔ اس لئے انسان اگر روحانی اعتبار سے صاف ستھرا اور اچھے اور سچے اخلاق و احساسات والا ہو تو اس کے دین و ایمان کی تکمیل کے لئے اتناہی کافی ہے۔ چاہے اس کے بعد دینی اعتبار سے…

  • 19۔ قرآنی قصص کی اہمیت کیا ہے؟

    دسمبر 13, 2023
    Uncategorized

    ماضی کا مطالعہ اور پچھلے واقعات پر غور و خوض کرنا ضروری ہے کیونکہ بعد میں آنے والے لوگ ان واقعات کا جائزہ لے کر عبرت اور سبق حاصل کرتے ہیں اور حاضر و مستقبل کے منصوبے بناتے وقت ان سے اخذ کردہ نتائج کو اپنے سامنے رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ افراد و اقوام…

  • 16۔ دنیا و آخرت کا اسلامی نظریہ کیا ہے؟

    دسمبر 11, 2023
    Uncategorized

    آخرت بالکل حقیقی چیز ہے اور اسے کسی بھی حال میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن اس کا مطلب دنیا سے منہ پھیر لینا نہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے آپ مستقبل کی بات کریں اور اس کے لئے تیاری کی ضرورت پر زور دیں لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہو سکتا…

  • 15۔ کردار و ضمیر پر ایمان کے کیا اثرات پڑتے ہیں؟

    دسمبر 11, 2023
    Uncategorized

    اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ جدید تہذیب نے زبر دست ذہانت اور وسیع علم سے کام لے کر کائنات کے بہت سے رازوں پر سے پردہ اٹھایا ہے اور بے مثال صنعتی ترقی کے ذریعہ زندگی کے تمام میدانوں میں زیر دست پیشرفت دکھائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ احساس بھی…

  • 13۔ الله تعالیٰ کے نناوے ناموں کا مطلب کیا ہے؟

    دسمبر 9, 2023
    Uncategorized

    قرآن کریم میں اللہ تعالی فرماتا ہے : الله لا اله الاهو له الاسماء الحسني۔ (طه: (۸) وہ اللہ ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں اس کے لئے بہترین نام ہیں۔ ولله الاسماء احسنى فادعوه بها و ذروا الذين يلحدون في اسمائه سيجزون مكانوا يعلمون۔ (الاعراف: ۱۸۰) "اللہ اچھے ناموں کا مستحق ہے اس…

  • کیا پہلے کے نبیوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟

    نومبر 18, 2023
    Uncategorized

    دنیا کا وجود حضرت محمد ﷺ کی بعثت یا حضرت عیسی کی ولادت سے شروع نہیں ہوا ہے بلکہ اس کا سلسلہ ان سے صدیوں پہلے سے چلا آرہا ہے۔ ان صدیوں کے دوران بندوں کے پروردگار نے انہیں یوں ہی پر اگندہ دماغ نہیں چھوڑ دیا تھا حضرت موسیٰی کو منتخب کرتے ہوئے فرمایا…

  • اسلام آخری دین کیوں؟

    نومبر 17, 2023
    Uncategorized

    دنیا میں انسان کے وجود کے آغاز اور انسانی معاشروں کے قیام کے بعد سے انسانوں اور ان کے پروردگار کے درمیان تعلق کی تنہا کڑی اسلام ہی رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ قرآن کریم نے ان تمام تعلیمات کو شامل کر لیا ہے جو تمام بڑے رسول لے کر آئے تھے۔ عقائد…

1 2
Next Page
Talaash e Haq

Talaash e Haq

  • Instagram
  • Facebook
  • Twitter