جی ہاں، اسلامی نقطۂ نگاہ سے یہ بات بالکل درست سمجھی جاتی ہے کہ بعض اوقات کوئی خاص ذریعۂ رزق انسان کو راس آ جاتا ہے اور کچھ کاروبار یا ذرائع پوری کوشش کے باوجود برکت نہیں دیتے۔ 1️⃣ رزق اللہ کی طرف سے مقدر ہے اسلام کے مطابق ہر انسان کا رزق اللہ تعالیٰ…
یہ بہت گہرا اور اہم سوال ہے، اور تقریباً ہر انسان اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ سوال ضرور کرتا ہے۔ اللہ رزق میں تنگی کیوں دیتا ہے؟ اسلامی تعلیمات کے مطابق اس کی کئی حکمتیں ہیں: 1️⃣ آزمائش (Test) کے لیے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: > "اور ہم تمہیں آزماتے ہیں برائی اور…
الحمداللہ اللہ نے اپنے فضل و کرم سے مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا، زندگی کا ایک کثیر وقت پیسے کمانے اور ذمہ داریوں کو نبھانے میں گزر گیا۔ کچھ فرصت ملی اور مسلمان ہونے کا مطلب سمجھا، اپنے ارد گرد دیکھا، موت کے بارے، آخرت کے بارے خیال آیا تو سمجھنا شروع کیا کہ ہم…
نماز اسلامی سرگرمیوں کا حصہ ہے اور مسجد اسلامی تہذیب کی پہلی علامت۔ جہاں بھی مسلمانوں کا معاشرہ قائم ہوتا ہے، وہاں وہ سب سے پہلے نماز قائم کرنے کی فکر کرتے ہیں کیونکہ : اَلَّـذِيْنَ اِنْ مَّكَّنَّاهُـمْ فِى الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلَاةَ وَاٰتَوُا الزَّكَاةَ وَاَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَـهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ۔ ( الحج: ٣١ ) ترجمہ: "یہ…
مسجدوں کی جگہیں اغراض و مقاصد کے لئے استعمال سے ہٹ کر انسانوں اور ان کے پروردگار کے درمیان نقطہ اتصال اور انسانوں کی روحانی سربلندی کا مرکز بن جاتی ہیں یہ ان جگہوں کے بلند مقام کی بھی دلیل ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ ایک دن رسول ﷺل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…
بہت سے لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ دین کا تعلق عقل سے پہلے دل سے ہے۔ اس لئے انسان اگر روحانی اعتبار سے صاف ستھرا اور اچھے اور سچے اخلاق و احساسات والا ہو تو اس کے دین و ایمان کی تکمیل کے لئے اتناہی کافی ہے۔ چاہے اس کے بعد دینی اعتبار سے…
ماضی کا مطالعہ اور پچھلے واقعات پر غور و خوض کرنا ضروری ہے کیونکہ بعد میں آنے والے لوگ ان واقعات کا جائزہ لے کر عبرت اور سبق حاصل کرتے ہیں اور حاضر و مستقبل کے منصوبے بناتے وقت ان سے اخذ کردہ نتائج کو اپنے سامنے رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ افراد و اقوام…
آخرت بالکل حقیقی چیز ہے اور اسے کسی بھی حال میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن اس کا مطلب دنیا سے منہ پھیر لینا نہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے آپ مستقبل کی بات کریں اور اس کے لئے تیاری کی ضرورت پر زور دیں لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہو سکتا…
اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ جدید تہذیب نے زبر دست ذہانت اور وسیع علم سے کام لے کر کائنات کے بہت سے رازوں پر سے پردہ اٹھایا ہے اور بے مثال صنعتی ترقی کے ذریعہ زندگی کے تمام میدانوں میں زیر دست پیشرفت دکھائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ احساس بھی…
قرآن کریم میں اللہ تعالی فرماتا ہے : الله لا اله الاهو له الاسماء الحسني۔ (طه: (۸) وہ اللہ ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں اس کے لئے بہترین نام ہیں۔ ولله الاسماء احسنى فادعوه بها و ذروا الذين يلحدون في اسمائه سيجزون مكانوا يعلمون۔ (الاعراف: ۱۸۰) "اللہ اچھے ناموں کا مستحق ہے اس…