دنیا کا وجود حضرت محمد ﷺ کی بعثت یا حضرت عیسی کی ولادت سے شروع نہیں ہوا ہے بلکہ اس کا سلسلہ ان سے صدیوں پہلے سے چلا آرہا ہے۔ ان صدیوں کے دوران بندوں کے پروردگار نے انہیں یوں ہی پر اگندہ دماغ نہیں چھوڑ دیا تھا حضرت موسیٰی کو منتخب کرتے ہوئے فرمایا…
دنیا میں انسان کے وجود کے آغاز اور انسانی معاشروں کے قیام کے بعد سے انسانوں اور ان کے پروردگار کے درمیان تعلق کی تنہا کڑی اسلام ہی رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ قرآن کریم نے ان تمام تعلیمات کو شامل کر لیا ہے جو تمام بڑے رسول لے کر آئے تھے۔ عقائد…
اسلام نام ہے اللہ تعالی کے آگے سرتسلیم خم کر دینے کا۔ یعنی سمع و اطاعت کی بنیاد پر انسان اور اس کے پروردگار کے درمیان تعلق کا قیام۔ کوئی انسان یہ محسوس کر سکتا ہے کہ زمین و آسمان میں کسی کا اقتدار قائم نہیں ہے۔ اور وہ بغیر کسی کی ہدایت کے اپنی…
دو منٹ کی عدالت عرب سالار قتیبہ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز…
انسان ساری زندگی اپنے کچھ خوابوں کی تکمیل میں سرگرداں رہتا ہے۔ کبھی وہ خواب ہوتے ہیں تو کبھی ماضی کی محرومیاں جو سیراب بن کے اسکا پیچھا کرتی ہیں۔ انسان اپنے نفس اور اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے بھول جاتا ہے کہ جن خواہشات کے پیچھے وہ اندھا دھند بھاگ رہا ہوتا ہے وہ…